❮
❯
حدیث نمبر: 5306
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ أُمِّ عُمَارَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْجَرْفِ مَقْدِمَنَا مِنْ خَيْبَرَ - وَهُوَ يَقُولُ: " لَا تَطْرُقُوا النِّسَاءَ بَعْدَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ الْوَاقِدِيِّ .
ترجمہ

سیدہ ام عمارہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو خیبر سے واپسی کے موقع پر مقامِ جرف میں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”عشاء کی نماز کے بعد (اچانک رات کے وقت) اپنے گھر والوں کے پاس نہ جایا کرو۔“ اس روایت کی سند میں محمد بن عمر واقدی کے پائے جانے والے ضعف کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأدب وغيره / حدیث: 5306
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف محمد بن عمر الواقدي»