إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في السلام على الكفار ومكاتبتهم وغير ذلك مما يذكر باب: کفار کو سلام کرنے، ان سے خط و کتابت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5290
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى رَجُلٍ عَلَى غَيْرِ دِينِ الْإِسْلَامِ: أَسْلِمْ أَنْتُمْ. فَكَتَبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّلَامِ، وَكَتَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ الْكِتَابِ يُسَلِّمُ عَلَيْهِ ".ترجمہ
ابو بردہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے ایک ایسے شخص کی طرف مراسلہ تحریر فرمایا جو دینِ اسلام پر نہیں تھا کہ ”تم اسلام قبول کر لو۔“ اس شخص نے نبی کریم ﷺ کو جوابی خط میں سلام لکھا، تو نبی کریم ﷺ نے بھی اس کے جواب میں خط کے آخر میں اسے سلام تحریر فرمایا۔“