إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في العقل باب: عقل کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5226
قَالَ الْحَارِثُ: وَثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثَنَا عَبَّادٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "قَدِمَ رَجُلٌ نَصْرَانِيٌّ مِنْ أَهْلِ جَرَشَ تَاجِرٌ، فَكَانَ لَهُ بَيَانٌ وَوَقَارٌ فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَعْقَلَ هَذَا النَّصْرَانِيَّ. فَزَجَرَ الْقَائِلَ فَقَالَ: مَهْ، إِنَّ الْعَاقِلَ مَنْ عَمِلَ بِطَاعَةِ اللَّهِ ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جَرَش کے باشندوں میں سے ایک نصرانی تاجر آئے جو خوش گفتار اور نہایت پُر وقار تھے، تو کسی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! یہ نصرانی کس قدر عقل مند ہے“، جس پر آپ ﷺ نے کہنے والے کو ٹوکا اور ارشاد فرمایا: ”خاموش ہو جاؤ! درحقیقت عقل مند تو وہ ہے جو اللہ کی اطاعت و فرمانبرداری کے مطابق عمل کرے۔“