إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في الحلف باب: حلف (باہمی معاہدے) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5140
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رِفَاعَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " حَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْهُمْ، وَقَالَ: ابْنُ أُخْتِكُمْ مِنْكُمْ، وَمَوَالِيكُمْ مِنْكُمْ " .ترجمہ
سیدنا رفاعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی قوم کا حلیف (معاہدہ کرنے والا) انھی میں سے شمار ہوتا ہے، نیز آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ تمہاری بہن کا بیٹا (بھانجا) تم ہی میں سے ہے اور تمہارے آزاد کردہ غلام بھی تم ہی میں سے ہیں۔“