إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الحمام ومدحها وذمها باب: حمام اور اس کی تعریف و مذمت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 510
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، "أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ كَانَ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَيَقُولُ: نِعْمَ الْبَيْتُ الْحَمَّامُ، يُذْهِبُ (السَّيِّئَةَ ) وَيُذَكِّرُ النَّارَ " . هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ حمام (غسل خانے) میں داخل ہوتے تو فرماتے: ”حمام کیا ہی بہترین جگہ ہے، یہ میل کچیل کو دور کرتا ہے اور (جہنم کی) آگ کی یاد دلاتا ہے۔“
اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔