إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کا بیان۔
باب ما جاء في كفالة اليتيم ورحمته والنفقة عليه باب: یتیم کی کفالت، اس پر شفقت اور اس پر خرچ کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5071
وَعَنْ هِصَّانَ بْنِ كَاهِلٍ، عَنِ الْأَشْعَرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا قَعَدَ يَتِيمٌ مَعَ قَوْمٍ عَلَى قَصْعَتِهِمْ فَيَقْرُبُ قَصْعَتَهُمْ شَيْطَانٌ " .
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ. ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی یتیم بچہ کسی قوم کے ساتھ ان کے کھانے کے برتن پر (کھانا کھانے کے لیے) بیٹھے اور پھر شیطان ان کے اس برتن کے قریب آئے (یعنی یتیم کی موجودگی کی برکت سے وہ دسترخوان شیطان کے اثر سے محفوظ رہتا ہے)۔“ اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔