إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الشهادات ومن تجوز شهادته ومن لا تجوز— گواہیوں کا بیان، اور کس کی گواہی جائز ہے اور کس کی نہیں۔
باب من تجوز شهادته ومن لا تجوز باب: کس کی گواہی جائز ہے اور کس کی جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 4945
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، أَبَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ شَيْبَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ شَهَادَةَ رَجُلٍ فِي كِذْبَةٍ " .ترجمہ
موسیٰ بن شیبہ سے مروی ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کی گواہی محض ایک مرتبہ جھوٹ بولنے کی وجہ سے مسترد فرما دی تھی۔“