إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب السنة في الأخذ من الأظفار والشارب وما ذكر معهما وأن لا وضوء في شيء من ذلك باب: ناخن اور مونچھیں کاٹنے اور ان کے ساتھ مذکور دیگر امور میں سنت طریقے کا بیان، اور یہ کہ ان میں سے کسی سے وضو لازم نہیں آتا۔
حدیث نمبر: 487
وَعَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " أُمِرْنَا أَنْ نَأْخُذَ مِنَ الشَّوَارِبِ وَنَعْفِيَ اللِّحَى " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم مونچھوں کو خوب کتروائیں اور داڑھیوں کو بڑھائیں۔“