إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب السواك باب: مسواک کا بیان۔
حدیث نمبر: 465
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ وَاصِلٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو سَوْرَةَ ابْنُ أَخِي أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ: "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَاكُ فِي اللَّيْلِ مِرَارًا " .
(هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ أَبِي سَوْرَةَ ) .ترجمہ
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ رات کے وقت بارہا مسواک فرمایا کرتے تھے۔“
یہ سند ضعیف ہے؛ کیونکہ ابو سورہ نامی راوی میں ضعف پایا جاتا ہے۔