❮
❯
حدیث نمبر: 4546
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ أَبُو الْجَهْمِ ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ : أَنَّ عَلِيًّا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَصْبَحَ بِبَدْرٍ مِنَ الْغَدِ أَحْيَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ كُلَّهَا وَهُوَ مُسَافِرٌ " .
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى ... فَذَكَرَهُ.
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے جب مقامِ بدر میں صبح کی تو آپ ﷺ نے اس سے پہلی پوری رات (عبادتِ الٰہی میں) زندہ رکھی (یعنی بیدار رہ کر گزاری) تھی، حالانکہ آپ ﷺ اس وقت حالتِ سفر میں تھے۔“ اس روایت کو امام ابنِ حبان نے بھی اپنی صحیح میں امام ابو یعلیٰ کے واسطے سے نقل کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 4546
درجۂ حدیث محدثین: أخرجه ابن حبان في صحيحه