إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فيمن يؤيد به هذا الدين باب: جن لوگوں کے ذریعے اس دین کی تائید کی جاتی ہے، ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 4438
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: قَالَ عَامِرُ بْنُ عَبْدَةَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: (قَالَ) رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّهَ لَيُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ .
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ بِتُسْتَرَ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفْرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَيُؤَيِّدَنَّ اللَّهُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس دین کی تائید و نصرت (کسی) فاجر شخص کے ذریعے بھی فرما لیتا ہے“، نیز سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہی سے مروی ایک دوسری روایت میں رسول اللہ ﷺ کا یہ مبارک ارشاد منقول ہے کہ ”اللہ تعالیٰ اس دین کی قوت و نصرت ضرور بالضرور (کسی) فاجر شخص کے ذریعے فرمائے گا“، اس حدیث کو امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔