إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب الحرب خدعة باب: جنگ چال (کا نام) ہے۔
حدیث نمبر: 4398
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثَنَا الْحُسَيْنِيُّ - يَعْنِي الْأَشْقَرَ - ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ بُكَيْرٍ - عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَوَّارٍ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ نَجَبَةَ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى (الْحُسَيْنِ ) بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْحَرْبُ خُدْعَةٌ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ : ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ الْمُغَلِّسِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُكَيْرٍ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ.ترجمہ
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، مسیب بن نجبہ کہتے ہیں کہ ہم سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جنگ چال (اور تدبیر) کا نام ہے“، اسے امام ابویعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے، نیز امام بزار اور امام طبرانی نے بھی اس کی تخریج کی ہے، اور اس کا ایک شاہد (موید) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی موجود ہے جسے امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔