إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فضل الجهاد باب: جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4272
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ، أَنَّ عَامِرَ بْنَ الْأَكْوَعِ بَارَزَ رَجُلًا فَقَتَلَهُ، وَجَرَحَ نَفْسَهُ فَمَاتَ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: لَهُ أَجْرَانِ .ترجمہ
سیدنا عامر بن اکوع رضی اللہ عنہ سے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے (میدانِ جنگ میں) ایک شخص کا مقابلہ کیا اور اسے قتل کر دیا، مگر (اس کارروائی کے دوران) وہ خود بھی زخمی ہو گئے اور پھر اسی زخم کی وجہ سے ان کی وفات ہو گئی، جب رسول اللہ ﷺ کے سامنے اس واقعے کا تذکرہ کیا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔“