إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فضل الجهاد باب: جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4269
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا (هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ) عَنِ الْحَسَنِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: ( سَتُدْعَوْنَ إِلَى قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ ) قَالَ: فَارِسٌ وَالرُّومُ.
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ارشاد ﴿سَتُدْعَوْنَ إِلَى قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ﴾ ”تمہیں عنقریب ایک ایسی قوم کی طرف بلایا جائے گا جو سخت جنگجو ہوں گے“ کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”اس سے مراد اہل فارس اور رومی ہیں۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ اور قابلِ اعتماد ہیں۔