❮
❯
حدیث نمبر: 4195
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ بَعْدِي أَئِمَّةً إِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ كَفَّرُوكُمْ، وَإِنْ عَصَيْتُمُوهُمْ قَتَلُوكُمْ، أَئِمَّةُ الْكُفْرِ وَرُءُوسُ الضَّلَالَةِ .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ نَافِعٍ.
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک میرے بعد ایسے ائمہ (حکمران) ہوں گے کہ اگر تم ان کی اطاعت کرو گے تو وہ تمہیں کفر میں مبتلا کر دیں گے اور اگر تم ان کی نافرمانی کرو گے تو وہ تمہیں قتل کر دیں گے، وہ کفر کے پیشوا اور گمراہی کے سرغنہ ہوں گے۔“ نافع بن حارث کے ضعف کی بنا پر یہ سند ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الإمارة / حدیث: 4195
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف نافع»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9206، 9207، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4345»