إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في وصل الشعر باب: بالوں میں (مصنوعی) بال جوڑنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4134
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، ثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دَلْهَمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْوَاصِلَةِ وَالْمَوْصُولَةِ".
قَالَ: وَثَنَا أَبُو هِشَامٍ، ثَنَا وَكِيعٌ ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے مصنوعی بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی عورت سے منع فرمایا ہے“، امام ابو یعلیٰ موصلی نے اس حدیث کو ایک اور سند سے بھی روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن درجے کی ہے۔