إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في شم الرياحين باب: خوشبودار پودے سونگھنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4105
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ، ثَنَا [حَنَانٌ] الْأَسَدِيُّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا نَاوَلَ أَحَدُكُمْ [أَخَاهُ رَيْحَانًا] فَلَا يَرُدُّهُ، فَإِنَّهُ خَرَجَ مِنَ الْجَنَّةِ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ.ترجمہ
ابو عثمان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو ریحان (خوشبودار پودا) پیش کرے تو وہ اسے رد نہ کرے، کیونکہ یہ جنت سے نکلا ہے“۔ یہ سند مرسل ہے۔