إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب استحباب الطيب وما جاء فيمن عرض عليه طيب فلا يرده باب: خوشبو کا استحباب، اور جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے رد نہ کرے، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4101
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا أُتِيَ أَحَدُكُمْ بِرِيحٍ طَيِّبَةٍ فَلَا يَرُدُّهَا".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ; لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى. ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے پاس پاکیزہ خوشبو لائی جائے تو وہ اسے رد نہ کرے۔“ یہ سند محمد بن عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے ضعف کے سبب فنی اعتبار سے ضعیف ہے۔