إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في نقش الخواتيم باب: انگوٹھیوں کے نقش کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4075
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ ابْنِ ابْنِهِ حُذَيْفَةَ قَالَ: "كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ حُذَيْفَةَ كُرْكِيَّانِ مُتَقَابِلَانِ وَبَيْنَهُمَا: الْحَمْدُ لِلَّهِ".ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پوتے سے روایت ہے کہ ”سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی کا نقش دو سارس تھے جو ایک دوسرے کے مدِ مقابل (آمنے سامنے) بنے ہوئے تھے اور ان دونوں کے درمیان «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں“ مرقوم تھا۔“