إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب اللباس— لباس کا بیان۔
باب ما جاء في لبس الأبيض باب: سفید لباس پہننے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4025
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عَبْدَانُ ، قَالَ: ثَنَا (أَبُو سَيَّارٍ) قَالَ: "رَأَيْتُ الْحَسَنَ أَبْيَضَ الرَّأْسِ وَاللِّحْيَةِ، وَرَأَيْتُ عَلَيْهِ كُمَّةً بَيْضَاءَ مُضَرَّبَةً".ترجمہ
ابوسیار بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے امام حسن (بصری) کو دیکھا، ان کے سر اور داڑھی کے بال سفید ہو چکے تھے اور میں نے ان کے سر پر ایک سفید رنگ کی روئی دار سلی ہوئی ٹوپی دیکھی۔“