إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب اللباس— لباس کا بیان۔
باب ما جاء في لبس القميص وصفته باب: قمیص پہننے اور اس کی ساخت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3977
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ زَيْدٍ أَبِي أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ الرَّجَّانِيِّ قَالَ: "اشْتَرَى عَلِيٌّ قَمِيصَيْنِ سُنْبُلَانِيَّيْنِ أَنْبَجَانِيَّيْنِ بِسَبْعَةِ دَرَاهِمَ، فَكَسَا قَنْبَرًا أَحَدَهُمَا، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَلْبِسَ قَمِيصَهُ فَإِذَا إِزَارُهُ مَرْقُوعٌ رُقْعَةً مِنْ أَدِيمٍ".ترجمہ
سعید الرجانی سے روایت ہے کہ ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سات درہم کے عوض دو کشادہ اور موٹی اونی قمیصیں خریدیں، پھر ان میں سے ایک اپنے خادم قنبر کو پہنا دی، اور جب آپ رضی اللہ عنہ نے خود اپنی قمیص زیبِ تن کرنے کا ارادہ کیا تو دیکھا کہ آپ رضی اللہ عنہ کے تہبند پر چمڑے کا ایک پیوند لگا ہوا تھا“۔