إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطب— طب (علاج) کا بیان۔
باب ما جاء في عيادة المريض وفضلها وما يفعله العائد باب: بیمار کی عیادت، اس کی فضیلت اور عیادت کرنے والا کیا کرے، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3863
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَيْفَ أَصْبَحْتُمْ؟ فَقَالَ: بِخَيْرٍ مِنْ قَوْمٍ لَمْ يَعُودُوا مَرِيضًا وَلَمْ يَشْهَدُوا جِنَازَةً" وَتَقَدَّمَ فِي كِتَابِ الْجَنَائِزِ فِي عِيَادَةِ الْمَرِيضِ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ آپ نے صبح کیسے کی؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں ان لوگوں سے بہتر حالت میں ہوں جنہوں نے نہ کسی مریض کی عیادت کی اور نہ ہی کسی جنازے میں شرکت کی““ اور یہ روایت اس سے قبل کتاب الجنائز میں مریض کی تیمار داری کے بیان میں گزر چکی ہے۔