إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب الشرب من القربة المعلقة باب: لٹکے ہوئے مشکیزے سے پینا۔
حدیث نمبر: 3704
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنِ ابْنِ ابْنَةِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى أُمِّ سُلَيْمٍ وَفِي الْبَيْتِ قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ فَشَرِبَ مِنْهَا وَهُوَ قَائِمٌ فَقَطَعَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ فَمَ الْقِرْبَةِ فَكَانَ عِنْدَهَا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کے ہاں تشریف لائے تو گھر میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا، آپ ﷺ نے اس سے کھڑے ہو کر پانی نوش فرمایا، پھر سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے اس مشکیزے کے دہانے کو (بطور تبرک) کاٹ لیا اور وہ انہی کے پاس رہا“، اسے امام ابو یعلیٰ نے بھی ابو بکر بن ابی شیبہ کی سند سے روایت کیا ہے۔