إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب ما جاء في اللبن وشربه والحياء عند الشرب والبكاء باب: دودھ اور اسے پینے، پیتے وقت حیا، اور رونے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3686
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: وَثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا قَيْسٌ ، ثَنَا امْرُؤُ الْقَيْسِ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ أَبِي شَيْخٍ قَالَ: " أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ مُحَارِبٍ، نَصَرَكُمُ اللَّهُ، لَا تَسْقُونِي حَلَبَ امْرَأَةٍ ".ترجمہ
سیدنا ابو شیخ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اے گروہِ محارب! «نَصَرَكُمُ اللَّهُ» ”اللہ تمہاری مدد و نصرت فرمائے“، مجھے کسی عورت کا دوہا ہوا دودھ نہ پلانا۔“