❮
❯
حدیث نمبر: 3628
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُقَشَّرَ الرُّطَبَةُ" قَالَ الْحَارِثُ: سَأَلْتُ أَبَا عُبَيْدٍ قُلْتُ: كَيْفَ هَذَا الْحَدِيثُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَقْشِيرِ الرُّطَبَةِ قَالَ: هُوَ طَعَامٌ! قُلْتُ لَهُ: هَذَا الْبَاقِلَّاءُ، وَالْقِثَّاءُ تُقَشَّرُ؟ قَالَ: الْحَدِيثُ فِي ذَلِكَ ".
ترجمہ

ابوبکر بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ تازہ کھجور کا چھلکا اتارا جائے“، حارث بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام ابو عبید سے دریافت کیا کہ اس حدیث ”رسول اللہ ﷺ نے تازہ کھجور چھیلنے سے منع فرمایا ہے“ کا کیا مفہوم ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”وہ (پورا ہی) طعام ہے!“، میں نے ان سے عرض کی کہ ”یہ باقلا (پھلی) اور ککڑی بھی تو چھیلی جاتی ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا کہ ”حدیث اسی (کھجور) کے بارے میں وارد ہوئی ہے“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأطعمة / حدیث: 3628
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، مرسل؛ وإسناده ضعيف؛ لضعف إسحاق بن يحيى
تخریج حدیث «إسحاق بن يحيى: ضعيف، والحديث مرسل؛ ابن حجر في الإصابة: في إسناده ضعف وانقطاع (المطالب العالية المحققة ٢٣٩٢ – الحكم عليه)»