إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب ما جاء في الأكل والشرب قائما وقاعدا باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر کھانے پینے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3588
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ مَطَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا وَالْأَكْلِ قَائِمًا".
قُلْتُ: النَّهْيُ عَنِ الشُّرْبِ فِي الصَّحِيحِ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، ثَنَا شَبَابَةُ ، ثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا مَطَرٌ ، ... فَذَكَرَهُ. وَسَيَأْتِي بِطُرُقِهِ فِي كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر پینے اور کھڑے ہو کر کھانے سے منع فرمایا ہے“؛ میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ پینے کی ممانعت صحیح (بخاری ومسلم) میں ثابت ہے، نیز اسے امام بزار نے بھی اپنی سند سے روایت کیا ہے اور اس حدیث کی دیگر تمام اسانید و طرق کا مفصل ذکر عنقریب کتاب الاشربہ (مشروبات کے باب) میں آئے گا۔