إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب الاجتماع على الطعام باب: مل کر کھانا کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3566
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثَنَا مُطِيعُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ تَوْبَةَ ، ثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: "انْظُرْ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ فَادْعُهُ. فَإِذَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - فَدَعَوْتُهُمَا فَطَعِمُوا، ثُمَّ خَرَجُوا فَصَلَّى بِهِمُ الصُّبْحَ ".
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے ارشاد فرمایا: ”دیکھو کہ مسجد میں کون موجود ہے، اسے (کھانے کے لیے) بلا لاؤ۔“ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ) وہاں سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما موجود تھے، چنانچہ میں نے ان دونوں کو بلا لیا تو ان سب نے کھانا تناول فرمایا، پھر وہ سب باہر تشریف لے گئے اور آپ ﷺ نے انہیں صبح کی نماز پڑھائی؛ یہ اسناد حسن ہے۔