إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب إبراد الطعام وتغطية الإناء حتى يذهب فوره باب: کھانا ٹھنڈا کرنا اور برتن ڈھانپ دینا یہاں تک کہ اس کی بھاپ ختم ہو جائے۔
حدیث نمبر: 3559
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ (ابْنِ أَبِي يَحْيَى ) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَبْرِدُوا الطَّعَامَ؛ فَإِنَّ الْحَارَّ لَا بَرَكَةَ فِيهِ ".ترجمہ
ابن ابی یحییٰ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کھانے کو ٹھنڈا کر لیا کرو؛ کیونکہ بہت زیادہ گرم کھانے میں برکت نہیں ہوتی۔“