إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحدود— حدود کا بیان۔
باب من شر رقيقكم السودان باب: تمہارے غلاموں میں سب سے برے سیاہ فام ہیں۔
حدیث نمبر: 3539
قَالَ الْحُمَيْدِيُّ: ثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ مَوْلًى لِبَنِي هَاشِمٍ قَالَ: بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ مِنْ شَرِّ رَقِيقِكُمُ السُّودَانَ؛ إِنْ جَاعُوا سَرَقُوا، وَإِنْ شَبِعُوا زَنَوْا ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ قَالَ: ثَنَا (...)... فَذَكَرَهُ. وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ. ترجمہ
بنو ہاشم کے ایک مولیٰ (آزاد کردہ غلام) سے روایت ہے کہ ہمیں یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے غلاموں میں سب سے بدتر سیاہ فام ہیں؛ جب وہ بھوکے ہوں تو چوری کرتے ہیں اور جب سیر ہو جائیں تو بدکاری کرتے ہیں۔“ اس روایت کو امام مسدد نے بھی روایت کیا ہے، نیز سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث سے اس کا ایک شاہد (تائیدی روایت) بھی موجود ہے۔