❮
❯
حدیث نمبر: 3535
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " ادْرَؤُوا الْحُدُودَ عَنْ عِبَادِ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ ".
رَوَاهُ الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ : أَبَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُهَيْرٍ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: " ادْرَؤُوا الْحُدُودَ وَالْعَقْلَ عَنِ الْمُسْلِمِينَ مَا اسْتَطَعْتُمْ ".
وَعَنِ الْحَاكِمِ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ، وَقَالَ: هَذَا مَوْصُولٌ. انْتَهَى.
وَلَهُ شَاهِدٌ مَرْفُوعٌ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ وَغَيْرُهُمَا .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم اللہ عزوجل کے بندوں سے حدود (شرعی سزاؤں) کو ٹال دیا کرو۔“ نیز امام حاکم نے اسے روایت کیا ہے جس میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول ان الفاظ کے ساتھ مروی ہے: ”جس حد تک تمہارے لیے ممکن ہو، مسلمانوں سے حدود اور دیت (خون بہا) کے مطالبات کو دور رکھا کرو۔“ امام بیہقی نے اپنی سنن میں امام حاکم سے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد صراحت کی ہے کہ یہ روایت سنداً متصل ہے، جبکہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ایک مرفوع حدیث اس کی شاہد (تائیدی روایت) ہے جسے امام دارقطنی اور امام بیہقی وغیرہما نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الحدود / حدیث: 3535
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده حسن
تخریج حدیث «عاصم بن بهدلة صدوق له أوهام، حديثه حسن (من الحفظ)؛ وبقية رجاله: يحيى القطان وشعبة وأبو وائل ثقات»