إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحدود— حدود کا بیان۔
باب في حد السرقة باب: چوری کی حد کا بیان۔
حدیث نمبر: 3527
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ عَلِيًّا قَالَ: " لَا أَقْطَعُ أَكْثَرَ مِنْ يَدٍ وَرِجْلٍ ".ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”میں (بطورِ حد) ایک ہاتھ اور ایک پاؤں سے زیادہ اعضاء نہیں کاٹتا۔“