حدیث نمبر: 3345
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: وَثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَاعَنَ بِالْحَمْلِ ". هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے حمل کی بنیاد پر میاں بیوی کے درمیان لعان کروایا۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔