إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الخلع والطلاق— خلع اور طلاق کا بیان۔
باب أبغض الأشياء إلى الله عز وجل الطلاق باب: اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ چیز طلاق ہے۔
حدیث نمبر: 3304
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هِلَالٍ ، ثَنَا صَاحِبٌ لَنَا ثِقَةٌ، ثَنَا سَعِيدٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالنِّسَاءِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُحَرِّمُ طَلَاقَهُنَّ ". هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سیدنا جبرائیل علیہ السلام مجھے عورتوں کے ساتھ حسنِ سلوک کے متعلق مسلسل وصیت کرتے رہے، یہاں تک کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ شاید وہ ان کی طلاق کو حرام قرار دے دیں گے۔“ یہ سند ضعیف ہے۔