❮
❯
حدیث نمبر: 3238
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ انْتَزَعْنَا مِنْهُ امْرَأَتَهُ، وَلَمْ نُجِزْ نِكَاحَهُ ". هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ الْكُبْرَى مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ مَطَرٍ ... فَذَكَرَهُ، وَقَالَ: هُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ.
ترجمہ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو بھی شخص اس حال میں نکاح کرے کہ وہ احرام میں ہو، تو ہم اس سے اس کی بیوی کو جدا کر دیں گے اور ہم اس کے نکاح کو جائز قرار نہیں دیں گے۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز امام بیہقی نے اسے اپنی سنن کبریٰ میں بھی روایت کیا ہے اور وہاں اسے حسن بصری اور قتادہ رحمہما اللہ کا قول قرار دیا گیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب النكاح / حدیث: 3238
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «هذا إسناد رجاله ثقات»