إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب اللقطة— گری پڑی چیز (لقطہ) کا بیان۔
باب ضالة المؤمن حرق النار باب: مومن کی گم شدہ چیز (کو ناحق لینا) آگ کا شعلہ ہے۔
حدیث نمبر: 2991
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، عَنِ الْمُنْذِرِ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَقُولُ: "لَا يَأْوِي الضَّالَّةَ إِلَّا ضَالٌّ".ترجمہ
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”گمشدہ جانور کو (اس کی تشہیر کیے بغیر اور ناجائز طور پر) وہی اپنے پاس ٹھکانہ دیتا ہے جو خود راہِ حق سے بھٹکا ہوا (گنہگار) ہو۔“