حدیث نمبر: 2897
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ "حَدَّثَنِي شَيْخٌ لَقِيتُهُ بِالْبَحْرَيْنِ عَنْ خُطْبَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَنَّهُ قَالَ: لَا يَحِلُّ مِنْ مَالِ امْرِئٍ إِلَّا مَا أَعْطَى عَنْ طِيبِ نَفْسٍ".ترجمہ
بحرین میں ملاقات کرنے والے ایک بزرگ، نبی اکرم ﷺ کے حجۃ الوداع کے موقع پر دیے گئے خطبے کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی شخص کا مال (کسی دوسرے کے لیے) حلال نہیں ہے مگر وہی جو وہ اپنی دلی خوشی اور طیبِ خاطر سے عطا کرے۔“