إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب العمرى جائزة لأهلها باب: عُمریٰ اس کے حق دار کے لیے نافذ (و جائز) ہے۔
حدیث نمبر: 2866
قَالَ: وَثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِمَنْ أُعْمِرَهَا".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”عمریٰ (عمر بھر کے لیے مکان یا جائیداد کا عطیہ) اس شخص کے لیے جائز اور نافذ ہے جسے وہ عطا کیا گیا ہے۔“