إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب ما جاء في العلم وطلبه وحفظه وتعلمه وتعليمه وفضل العلماء والمتعلمين باب: علم، اس کی طلب، اسے یاد کرنے، سیکھنے اور سکھانے، اور علماء و طلبہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 279
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا أَبُو عُتْبَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " عَلِّمُوا وَلَا تُعَنِّفُوا، فَإِنَّ الْمُعَلِّمَ خَيْرٌ مِنَ الْمُتَعَبِّدِ " .
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ أَبِي سُوَيْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "عَلِّمُوا وَلَا تُعَنِّفُوا، فَإِنَّ الْمُعَلِّمَ خَيْرٌ مِنَ الْمُعَنِّفِ " . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ حُمَيْدِ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ. ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم تعلیم دیا کرو اور سختی نہ برتا کرو، کیونکہ تعلیم دینے والا محض عبادت گزار سے بہتر ہے“۔ حارث بن محمد بن ابی اسامہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم تعلیم دو اور سختی نہ کرو، کیونکہ معلم (نرمی سے سکھانے والا) سختی کرنے والے سے بہتر ہے“۔
یہ اسناد حمید بن ابی سوید رحمہ اللہ کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔