إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب ما جاء في العلم وطلبه وحفظه وتعلمه وتعليمه وفضل العلماء والمتعلمين باب: علم، اس کی طلب، اسے یاد کرنے، سیکھنے اور سکھانے، اور علماء و طلبہ کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 266
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا يَزِيدُ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَا عُبِدَ اللَّهُ بِشَيْءٍ أَفْضَلَ مِنْ فِقْهٍ فِي دِينِ، وَالْفَقِيهُ أَشُدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ " .ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی عبادت کسی ایسی چیز کے ساتھ نہیں کی گئی جو دین کی سمجھ بوجھ (فقہ) سے افضل ہو، اور یقیناً ایک فقیہ شیطان پر ایک ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہوتا ہے۔“