إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحج— حج کا بیان۔
باب في الطواف بالبيت وفضله باب: بیت اللہ کے طواف اور اس کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2541
وَعَنْ عُرْوَةَ "أَنْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَهَلَّ هِلَالُ ذِي الْحِجَّةِ، ثُمَّ طَافَ وَسَعَى، ثُمَّ خَرَجَ". رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”انہوں نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے پر (حج کا) احرام باندھا، پھر (بیت اللہ کا) طواف کیا اور (صفا و مروہ کے درمیان) سعی کی، پھر وہ (منیٰ کی جانب) روانہ ہو گئے۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔