إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصوم— روزے کا بیان۔
باب في الحجامة للصائمتقدم حديث علي بن أبي طالب رضي الله عنه في باب الرجل يصلي عاقصا شعره، وفيه "ونهاني أن أحتجم وأنا صائم" باب: روزے دار کے لیے سینگی لگوانے کا بیان — سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی حدیث باب «آدمی کا بالوں کا جوڑا باندھے نماز پڑھنا» میں گزر چکی، جس میں ہے: «اور آپ ﷺ نے مجھے روزے کی حالت میں سینگی لگوانے سے منع فرمایا»۔
حدیث نمبر: 2310
وَعَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ أَنَّهَا قَالَتْ: "أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ ". رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا.ترجمہ
سیدہ صفیہ بنت حی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سنگھی لگانے والے اور سنگھی لگوانے والے (دونوں) کا روزہ ٹوٹ گیا۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے۔