إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القدر— تقدیر کا بیان۔
باب إثبات القدر والإيمان به والنهي عن الكلام فيه وغير ذلك باب: تقدیر کے اثبات، اس پر ایمان، اس میں بحث کرنے کی ممانعت وغیرہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 211
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، ثَنَا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ الْكُوفِيُّ ، عَنْ كُلَيْبِ ابْنِ وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ كَذَّبَ بِالْقَدَرِ أَوْ خَاصَمَ فِيهِ فَقَدْ جَحَدَ بِمَا جِئْتُ بِهِ، وَكَفَرَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے تقدیر کو جھٹلایا یا اس کے معاملے میں بحث و تکرار کی، تو یقیناً اس نے اس (شریعت) کا انکار کیا جسے میں لے کر آیا ہوں، اور اس (وحی) کے ساتھ کفر کیا جو محمد ﷺ پر نازل کی گئی ہے“۔