إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان۔
باب الإيمان قائد وهيوب والعمل سائق باب: ایمان رہنما اور (اللہ سے) ڈرنے والا ہے اور عمل ہانکنے والا ہے۔
حدیث نمبر: 169
قَالَ: وَثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَقُولُ: "الْإِيمَانُ هَيُوبٌ " .ترجمہ
عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایمان ہیبت رکھنے والا ہوتا ہے۔“