إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب قصر الصلاة— نماز قصر کرنے کا بیان۔
باب إتمام المغرب في الحضر والسفر وأن لا قصر فيها باب: حضر و سفر میں مغرب پوری پڑھنے اور اس میں قصر نہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1566
وَعَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ: "صَلَّى عَلِيٌّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - الْعَصْرَ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ دَخَلَ فُسْطَاطَهُ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَأَنَا أَنْظُرُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
عاصم بن ضمرہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دورانِ سفر عصر کی دو رکعتیں (قصر) پڑھیں، پھر آپ اپنے خیمے میں تشریف لے گئے اور مزید دو رکعتیں ادا کیں جبکہ میں آپ کو دیکھ رہا تھا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔