إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان۔
باب الاغتسال يوم الجمعة وفضل الغسل باب: جمعہ کے دن غسل کرنے اور غسل کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1476
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ " .
رَوَاهُ الطَّيَالِسِيُّ، وَالْحَارِثُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک جمعہ کے دن غسل کرنا سنتِ (مؤکدہ) میں سے ہے۔“ اسے امام طیالسی اور امام حارث نے روایت کیا ہے۔