إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب الصلاة في القسي والسيوف وجواز تحويل الرجل خاتمه في الصلاة باب: کمانوں اور تلواروں کے ساتھ نماز پڑھنے، اور نماز میں آدمی کے اپنی انگوٹھی پھیرنے کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1442
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ "أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَرَى بَأْسًا أَنْ يُحَرِّكَ الرَّجُلُ خَاتَمَهُ يَتَحَفَّظُ بِهِ فِي الصَّلَاةِ " .ترجمہ
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”وہ اس بات میں کوئی حرج یا مضائقہ محسوس نہیں کرتے تھے کہ کوئی شخص اپنی انگوٹھی کو حرکت دے تاکہ اس کے ذریعے وہ نماز میں (رکعات وغیرہ کو) یاد رکھ سکے۔“