إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب جواز الاقتصار على تسليمة واحدة باب: صرف ایک سلام پر اکتفا کرنے کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1385
قَالَ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ خَالِدٍ وَابْنُ أَبِي سَبْرَةَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ وَعَلِيُّ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَطَاءٍ جَمِيعًا، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ "أَنَّهُ سَلَّمَ وَاحِدَةً تِجَاهَ الْقِبْلَةِ " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”انہوں نے (نماز کے اختتام پر) قبلہ کی جانب رخ کیے ہوئے ایک ہی مرتبہ سلام پھیرا۔“