❮
❯
حدیث نمبر: 1308
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ بِشْرِ ابْنِ حَرْبٍ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: "وَاللَّهِ إِنَّ رَفْعَكُمْ أَيْدِيَكُمْ فِي الصَّلَاةِ لَبِدْعَةٌ، وَاللَّهِ مَا زَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى هَكَذَا - يَعْنِي: بِأُصْبُعَيْهِ " .
قُلْتُ:
بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ ضَعِيفٌ، وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: لَمْ يَثْبُتْ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! تمہارا نماز میں (اس طرح) ہاتھ اٹھانا بدعت ہے، بخدا رسول اللہ ﷺ ہمیشہ اسی طرح پر قائم رہے“، یعنی آپ ﷺ اپنی انگلیوں کے ساتھ اشارہ فرماتے تھے۔ میں (مصنف) کہتا ہوں کہ اس کی سند میں بشر بن حرب ضعیف راوی ہے، البتہ اس کا ایک شاہد سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی موجود ہے جسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ ثابت نہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب افتتاح الصلاة / حدیث: 1308
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «بشر بن حرب ضعيف، وله شاهد من حديث ابن مسعود، رواه الترمذي وقال: لم يثبت»