إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب قراءة الفاتحة خلف الإمام باب: امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1263
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَجْهَرُ وَيُخَافِتُ، فَجَهَرْنَا فِيمَا جَهَرَ، وَخَافَتْنَا فِيمَا خَافَتْ " .ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ ہماری امامت فرماتے تو (بعض نمازوں میں) بلند آواز سے قراءت کرتے اور (بعض میں) آہستہ؛ چنانچہ جن میں آپ ﷺ بلند آواز سے پڑھتے ہم بھی بلند آواز سے پڑھتے اور جن میں آپ ﷺ آہستہ پڑھتے ہم بھی آہستہ پڑھتے۔“