❮
❯
حدیث نمبر: 1236
قَالَ: وَثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ فَرُّوخٍ - شَيْخٌ وَاسِطِيٌّ - ثَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: "كَانَ بِلَالٌ إِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ نَهَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَبَّرَ" هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْحَجَّاجِ . وَتَقَدَّمَ فِي كِتَابِ الْأَذَانِ .
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا بلال رضی اللہ عنہ جب «قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ» ”نماز قائم ہو گئی“ کہتے تو رسول اللہ ﷺ (نماز کے لیے) اٹھ کھڑے ہوتے اور پھر تکبیرِ تحریمہ کہتے۔“ یہ سند حجاج بن فروخ کے ضعیف ہونے کی بنا پر ضعیف ہے، نیز یہ روایت کتاب الاذان میں پہلے بھی ذکر کی جا چکی ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب افتتاح الصلاة / حدیث: 1236
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف الحجاج»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1920»